the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ایران،14فروری(ایجنسی) ایران کے صدر حسن روحانی کل بدھ کے روز عمان (اومان) اور کویت کا دورہ کریں گے۔ یہ بات ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے بتائی



گئی ہے۔ 2013ء میں برسرِاقتدار آنے کے بعد سے یہ اُن کا اِن خلیجی عرب ممالک کا پہلا دورہ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ روحانی کل بدھ کو تہران سے مسقط پہنچیں گے، جہاں وہ عمان (اومان) کے فرمانروا سلطان قابوس سے ملاقات کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.